29 اپریل 2013 - 19:30
ویڈیو : کربلا میں بم دھماکے کرنے والا دہشت گرد گرفتار

عراق کے مذہبی شہر کربلا کے انڈسٹریل ایریا پر دو کار بم دھماکے کرنے والا دہشتگرد گرفتار۔

کل/ کربلا: دھشتگردانہ حملے میں ۲ شہید

عراق کے مذہبی شہر کربلا کے انڈسٹریل ایریا میں دو کار بم دھماکوں سے ۲ افراد شہید ہو گئے ہیں۔    اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ کربلا کے انڈسٹریل ایریا میں دو کار بم دھماکوں سے ۲ افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ملی ہے۔اس دھماکے میں مزید شہداء اور زخمیوں کا امکان پایا جاتا ہے۔ادھر عراق کے شیعہ نشین علاقہ میسان میں بھی دو کار بم دھماکوں سے ۱۶ افراد کے شہید اور ۲۵ کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔واضح رہے کہ عراق کے وزیر اعظم نے کچھ دن پہلے عراق میں فرقہ واریت پھیلنے سے خبردار کیا تھا۔.....

/169

 نیچہ کلیک کریں